استخدم اداة بحث قوقل الخاص بموقعنا للبحث عن الكتاب الذي تريده بكل سهوله

شارك هذه الصفحة عبر :
صورة رمزية لتحميل الكتاب

حجم جميع الملفات : 13.17 ميجا بايت

الملفات المرفقة بالكتاب:


عنوان الملف :
تاریخ مکّہ مُکرّمہ
ابداء التحميل: pdf


يمكنك قراءة الكتاب من هنا

حجم الملف: 13.17 ميجا بايت

لغة الملف : أردو
مرات التحميل : 0
مرات القراءة : 2

عنوان الكتاب
تاریخ مکّہ مُکرّمہ
مؤلف الكتاب
حول الكتاب
تاریخ مکّہ مُکرّمہ : یہ کتاب مکہ مکرّمہ اور بیت اللہ شریف کے مختلف پہلؤوں سے بحث کرتی ہے اور ان خاص تاریخی واقعات کا ذکر کرتی ہے جن کا بیت اللہ شریف کی بنیاد وتعمیر،اس کے تقدّس اور دینی مقام ومرتبہ سے براہ راست تعلّق ہے۔
کتاب میں ان مقامات پر بھی روشنی ڈالی گئی ہے جن کا ذکر مکہ مکرّمہ کے ذکر کے ساتھ لازم ملزوم ہے، جیسے حجر اسود،چاہ زمزم، منی اور عرفات وغیرہ۔
خانہ کعبہ اور مسجدحرام کے لئے الگ عنوان قائم کیا گیا ہے جس میں تاریخ کے مختلف ادوار میں مسجد حرام میں ہونے والی توسیع اور تزئین وآرائش کا تذکرہ ہے۔
کتاب کےآخری حصّہ میں حجاج بیت اللہ الحرام اور معتمرین کی رہنمائی کے لئے مناسک حج اور عمرہ کی ادائیگی کا مکمل طریق کار اور مختصراحکام ذکر کئے گئے ہیں۔
دوران تالیف اس بات کا خیال رکھا گیا ہے کہ صرف مستند واقعات، روایات اور صحیح احادیث ہی کتاب میں شامل کی جائیں۔مکہ مکرّمہ کی تاریخ اور اس کے احوال کے موضوع پر یہ کتاب ایک اسلامی لائبریری کی حقیقی ضرورت ہے جو عام قارئین اور محقیقین کے لئے یکساں مفید ہے۔ اعداد کردہ شعبہ تحقیق وتالیف دارالسلام، نظرثانی: مولانا صفی الرحمن مبارکپوری رحمۃ اللہ علیہ
كلمات دلالية يتحدث حولها هذا الكتاب
book تاریخ مکّہ مُکرّمہ author no data
حول المؤلف
صاحب الفضل بإضافة الكتاب
فاعل خير
دار نشر الكتاب
! لا توجد بيانات
عدد صفحات الكتاب
! لا توجد بيانات
رقم طبعة الكتاب
! لا توجد بيانات
سنة نشر الكتاب
! لا توجد بيانات
مرات التحميل
0
مرات القراءة
28