استخدم اداة بحث قوقل الخاص بموقعنا للبحث عن الكتاب الذي تريده بكل سهوله

شارك هذه الصفحة عبر :
صورة رمزية لتحميل الكتاب

حجم جميع الملفات : 98.07 ميجا بايت

الملفات المرفقة بالكتاب:


عنوان الملف :
مختار الصِّحاح عربی - اُردو
ابداء التحميل: pdf


يمكنك قراءة الكتاب من هنا

حجم الملف: 98.07 ميجا بايت

لغة الملف : أردو
مرات التحميل : 1
مرات القراءة : 3

عنوان الكتاب
مختار الصِّحاح عربی - اُردو
مؤلف الكتاب
حول الكتاب
مختار الصًحاح عربی۔ اُردو الفاظِ حدیث کے مُستند معانی کی مشہور لغت : پیش نظر کتاب امام محمد بن ابی بکر بن عبد القادر رازیؒ کی تالیف‘‘مختار الصحاح’’ کا اردو ترجمہ ہے۔ یہ تالیف بذاتِ خود امام ابو نصر اسماعیل بن حمّاد الجوہریؒ کی مشہور ومعروف ضخیم عربی لغت تاج اللغۃ و صحاح العربیۃ کا اختصار ہے۔یہ ضخیم لغت چالیس ہزار کلمات پر مشتمل ہے۔اس ضخیم اور مستند لغت کی افادیت واہمیت کے پیش نظر امام رازیؒ نے اس سے ایسے کلمات چُن کر ان کی شرح اور تفسیر بیان کی ہے جن کی ، ان کے اپنے الفاظ میں ہر عالم ، فقیہ،حافظ قرآن،محدّث اور ادیب کو اشدّ ضرورت ہے کیونکہ اس میں جابجا قرآن ، حدیث اور فقہی اصطلاحات کو ان کے سیاق وسباق کے حوالے سے بیان کیا گیا ہے، نیز ترجمہ وتفسیر کی صحت پر دور جاہلیت کے مستند ومعروف شعراء کے اشعار ضرب الامثال اور مروّج محاورے بطور سند درج کئے گئے ہیں۔امام رازیؒ نے الصحاح کی تفسیر کے ساتھ ساتھ اپنی طرف سے بڑے مفید اضافے بھی کئے ہیں۔ کہیں تو کلمات کی مزید وضاحت ہے اورکہیں مؤلف کے موقف کی تائید ہے اور جہاں مناسب سمجھا ہے مؤلف کے موقف سے اختلاف بھی کیا ہے اور ساتھ ہی اپنا اختلافی موقف بھی بیان کیا ہے۔
كلمات دلالية يتحدث حولها هذا الكتاب
book مختار الصِّحاح عربی - اُردو author محمد بن أبي بكر بن عبد القادر الرازي
حول المؤلف
صاحب الفضل بإضافة الكتاب
فاعل خير
دار نشر الكتاب
! لا توجد بيانات
عدد صفحات الكتاب
! لا توجد بيانات
رقم طبعة الكتاب
! لا توجد بيانات
سنة نشر الكتاب
! لا توجد بيانات
مرات التحميل
1
مرات القراءة
25