استخدم اداة بحث قوقل الخاص بموقعنا للبحث عن الكتاب الذي تريده بكل سهوله

شارك هذه الصفحة عبر :
صورة رمزية لتحميل الكتاب

حجم جميع الملفات : 29.84 ميجا بايت

الملفات المرفقة بالكتاب:


عنوان الملف :
مصباح اللغات مکمّل عربی اُردو ڈکشنری
ابداء التحميل: pdf


يمكنك قراءة الكتاب من هنا

حجم الملف: 29.84 ميجا بايت

لغة الملف : أردو
مرات التحميل : 1
مرات القراءة : 6

عنوان الكتاب
مصباح اللغات مکمّل عربی اُردو ڈکشنری
مؤلف الكتاب
حول الكتاب
پچاس ہزار سے زیادہ عربی الفاظ کا بہترین مجموعہ ہے جس کو ابو الفضل مولانا عبد الحفیظ بلياوی رحمہ اللہ نے بعض بزرگوں اور طلباء کی شدید خواہش پر المنجد کی طرز پر ترتیب دیا ہےاس ڈکشنری کی ترتیب میں بقول مصنف تاج العروس ، جمہرۃ اللغۃ، أقرب الموارد، قاموس کتاب الأفعال، تاج اللغات، مفردات ِ امام راغب، مجمع البحار، النھایۃ لابن أثیر،منتہی الارب ، المنجد، الصراح جیسی اہم کتابیں پیش نظر رہی ہیں۔ مذکورہ فقرہ سے جو تأثر ملتا ہے وہ یہ کہ مصباح اللغات مولانا کی ایسی مرتب کردہ کتاب ہے جس کو مستقل بالذات معجم کی حیثیت حاصل ہے اور مآخذ کے طور پر لغت کی بہت سی مشہور قدیم کتابوں کے ساتھ المنجد بھی پیش نظر رہی ہے جبکہ مولانا عمید الزماں قاسمی کیرانوی کے بقول حقیقت یہ ہے کہ مصباح اللغات اصلا تو اسی مشہور ومتداول معجم المنجد کا ترجمہ ہی ہے، تاہم یہ صحیح ہے کہ اس میں جستہ جستہ بعض جگہوں پر کچھ الفاظ دوسرے مآخذ سے بھی بڑھادئے گئے ہیں۔ بہر حال مولانا بلياوی مرحوم نے ایک ایسے وقت میں جبکہ پہلے سے کوئی معتد بہ عربی اردو لغت موجود نہ تھی ، یہ عظیم کارنامہ کس قدر جانکاہ محنت سے انجام دیا ہوگا اس کا کچھ اندازہ اس دشت کی سیاحی کرنے والے ہی کرسکتے ہیں۔
كلمات دلالية يتحدث حولها هذا الكتاب
book مصباح اللغات مکمّل عربی اُردو ڈکشنری author ابو الفضل مولانا عبد الحفیظ بلياوی
حول المؤلف
صاحب الفضل بإضافة الكتاب
فاعل خير
دار نشر الكتاب
! لا توجد بيانات
عدد صفحات الكتاب
! لا توجد بيانات
رقم طبعة الكتاب
! لا توجد بيانات
سنة نشر الكتاب
! لا توجد بيانات
مرات التحميل
1
مرات القراءة
57