استخدم اداة بحث قوقل الخاص بموقعنا للبحث عن الكتاب الذي تريده بكل سهوله

شارك هذه الصفحة عبر :
صورة رمزية لتحميل الكتاب

حجم جميع الملفات : 4.873 ميجا بايت

الملفات المرفقة بالكتاب:


عنوان الملف :
اللمحات إلى ما في أنوار الباري من الظّلمات
ابداء التحميل: pdf


يمكنك قراءة الكتاب من هنا

حجم الملف: 4.873 ميجا بايت

لغة الملف : أردو
مرات التحميل : 0
مرات القراءة : 7

عنوان الكتاب
اللمحات إلى ما في أنوار الباري من الظّلمات
مؤلف الكتاب
حول الكتاب
زیرنظر کتاب میں علامہ محمد رئیس احمد ندوی –رحمة الله عليہ– نے حلقہ دیوبند سے شرح صحیح بخاری کے نام پر شائع ہونے والی ضخیم کتاب أنوارالباري کی ظلمات کا پردہ چاک کیا ہے جسمیں صحیح بخاری اور اسکے جلیل القدرمؤلف امام بخاری کو ہدفِ تنقید بنایا گیا ہے.اوراہل حدیث ومسلک اہل حدیث پر ردوقدح سے کام لے کراہل الرائی ومذہب اہل الرائی والتقلید کی مدح وتائیید کی گئی ہے.اور اس مقصد میں حصولٍ کامیابی کے لئے مصنف نے أنوارالباري کے اندر وہی طریق کاراختیارکیا ہے’ جو تقلید پر ست اہل الرائی کا شیوہ وشعار ہے- یعنی اپنے تقلیدی موقف ونظریہ کی تائید وتصویب اور دوسروں کی تردید وتضعیف کیلئے علمی وتحقیقی حدودو قیود سے آزاد ہوکرمسخ اور رد حقائق!
مسخ اور رد حقائق کی کسی بھی مہم وتحریک کو کامیاب بنانے کیلئے جن چیزوں کی ضرورت ہوتی ہے’ مصنف انوارالباری نےانکا استعمال پوری آزادى’ مستعدى اور حوصلہ مندى سے کیا ہے- اپنی اس مہم میں مصنف انوارالباری نے اپنے ہم مزاج اہل قلم کے تیارکردہ قدیم وجدید مواد اورلٹریچرسے مدد لیا ہے’مگر اس سلسلے میں انھیں سب سے زیادہ مدد موجودہ صدى میں مسخ حقائق کے لئے چلائی گئی تحریک کے روح رواں علامہ زاہد کوثری اور انکے اثرسے پیدا شدہ کوثری گروپ کی تحریروں سے ملی ہے- نہایت ہی مفید کتاب ہے ضرور مطالعہ کریں.
كلمات دلالية يتحدث حولها هذا الكتاب
book اللمحات إلى ما في أنوار الباري من الظّلمات author محمد رئيس احمد ندوى
حول المؤلف
صاحب الفضل بإضافة الكتاب
فاعل خير
دار نشر الكتاب
! لا توجد بيانات
عدد صفحات الكتاب
! لا توجد بيانات
رقم طبعة الكتاب
! لا توجد بيانات
سنة نشر الكتاب
! لا توجد بيانات
مرات التحميل
2
مرات القراءة
40