استخدم اداة بحث قوقل الخاص بموقعنا للبحث عن الكتاب الذي تريده بكل سهوله

شارك هذه الصفحة عبر :
صورة رمزية لتحميل الكتاب

حجم جميع الملفات : 1.689 ميجا بايت

الملفات المرفقة بالكتاب:


عنوان الملف :
نذرونیاز اور دعا کی قبولیت غیراللہ سے مدد اور نجومیوں کی پیشگوئیاں
ابداء التحميل: pdf


يمكنك قراءة الكتاب من هنا

حجم الملف: 1.689 ميجا بايت

لغة الملف : أردو
مرات التحميل : 0
مرات القراءة : 6

عنوان الكتاب
نذرونیاز اور دعا کی قبولیت غیراللہ سے مدد اور نجومیوں کی پیشگوئیاں
مؤلف الكتاب
حول الكتاب
غیراللہ سے مدد اور نجومیوں کی پیشگوئیاں : عقیدہ توحید ہی وہ بنیاد ہے جس پر محمد بن عبدالله-آپ پر بہترین رحمتیں اور پاکیزہ سلامتی ہو-کی دعوت قائم ہے .اوریہ بنیاد حقیقتا تمام رسولوں کی جولان گاہ ہے.اوراس دعوت پر پختہ عزم کا تقاضا مختلف قسم کی بدعات واباطیل سے جنگ ہے .کیونکہ ہرمسلمان کیلئے ضروری ہے کہ وہ اپنے دین میں سوچ بچار کرے اور شریعت اسلامیہ کے مطابق اللہ تعالى کی عبادت بجالائے.اس امت کے اسلاف میں سے پہلے مسلمان اپنے دین کے معاملہ میں ہدایت پرتھے. کیونکہ انکے اعمال بلکہ تمام معاملات قرآن کریم اور سنت مطہرہ کے مطابق ہواکرتے تھے.پھرجب مسلمانوں کی اکثریت اپنے عقائد واعمال میں کتاب وسنت کی سیدھی راہ سے ہٹ گئی توانکے عقائد، مذاہب، سیاست اور احکام کے لحاظ سے کئی فرقے بن گئے . اس انحراف کا نتیجہ یہ ہوا کہ ان میں بدعات، اباطیل،اورشعبدہ بازی کوفروغ حاصل ہوا. جس سے اعدائے اسلام کو اسلام اور مسلمانوں پرطعنہ زنی کی راہ مل گئی.علمائے اسلام اپنی تالیفات میں ان پرانی ارونئی بدعات سے ڈراتے رہے .انہیں اہم تالیفات میں سے شیخ ابن بازرحمہ اللہ کا إقامة البراهين کا یہ رسالہ ہے جودرج ذیل تین رسالوں کے مجموعہ پرمشتمل ہے:
1-نبی صلى اللہ علیہ وسلم سے استغاثہ کا حکم
2-جنوں اور شیطانوں سے استغاثہ اورانکے لئے نذرونیاز کا حکم
3-بدعیہ اور شرکیہ اورادووظائف کو معمول بنانے کا حکم.
كلمات دلالية يتحدث حولها هذا الكتاب
book نذرونیاز اور دعا کی قبولیت غیراللہ سے مدد اور نجومیوں کی پیشگوئیاں author عبد العزيز بن عبد الله بن باز
حول المؤلف
صاحب الفضل بإضافة الكتاب
فاعل خير
دار نشر الكتاب
! لا توجد بيانات
عدد صفحات الكتاب
! لا توجد بيانات
رقم طبعة الكتاب
! لا توجد بيانات
سنة نشر الكتاب
! لا توجد بيانات
مرات التحميل
0
مرات القراءة
26