استخدم اداة بحث قوقل الخاص بموقعنا للبحث عن الكتاب الذي تريده بكل سهوله

شارك هذه الصفحة عبر :
صورة رمزية لتحميل الكتاب

حجم جميع الملفات : 26.78 ميجا بايت

الملفات المرفقة بالكتاب:


عنوان الملف :
جواہرالایمان شرح اللؤلؤوالمرجان فیمااتفق علیہ الشیخان
ابداء التحميل: pdf


يمكنك قراءة الكتاب من هنا

حجم الملف: 26.78 ميجا بايت

لغة الملف : أردو
مرات التحميل : 2
مرات القراءة : 6

عنوان الكتاب
جواہرالایمان شرح اللؤلؤوالمرجان فیمااتفق علیہ الشیخان
مؤلف الكتاب
حول الكتاب
ائمہ محدثین کے ہاں مسلّم ہے کہ قرآن کریم کے بعد صحیح ترین احادیث وہ ہیں جوصحیح بخاری اورصحیح مسلم دونوں میں موجود ہیں- اللہ تعالى رحمت فرمائے علامہ محمد فؤاد عبدالباقی پر جنہوں نے نہایت عرق ریزی سے بخاری ومسلم کی متفقہ احادیث کو اللؤلؤوالمرجان کی صورت میں یکجا کردیا- بعد ازاں کتاب کی اسی اہمیت کے پیش نظرسینکڑوں مدارس کے نصاب میں اسے شامل کرلیا گیا-لیکن چونکہ اس کتاب کی کوئی مستقل شرح نہ تھی اس لئے مدرسین وطلبائے علوم دینیہ کو بعض مقامات پراسکے حل وتفہیم میں مشکل پیش آتی –اسی مشکل کے پیش نظرعصرحاضرکے معروف ریسرچ اسكالرحافظ عمران ایوب لاہوری نے اسکی شرح کا بیڑا اٹھایا جوآج بفضل اللہ زیورطباعت سے آراستہ ہوکرآپ کے ہاتھوں میں ہے-
موصوف نے متن اورشرح کی تمام احادیث کی تخریج کی ہے-شرح میں جہاں صحیحین کے علاوہ دیگرکتب کی احادیث نقل کی ہیں وہاں ان پرصحت وضعف کا حکم بھی لگایا ہے- تشریح کیلئے زیادہ تر فتح الباری اور شرح النووى کو ہی پیش نظررکھا ہے-شرح میں طوالت سے بچتے ہوئے اختصاراورجامعیت کو ملحوظ رکھا ہے- ہرحدیث کے بعد مشکل الفاظ کے معانی وفوائد بھی قلم بندکئے ہیں- بطورخاص ہرمقام پرتعصب سے بالاترہوکرکسی خاص فقہی مکتبہ فکرکے بجائے محض دین اسلام کی ہی ترجمانی کی ہے-
یوں سرورِعالم کے سنہری فرامین پرمشتمل قیمتی ہیرے اورجواہرات کی چمک دوچند ہوگئی ہے،جوطلبائے علوم دینیہ اوراساتذہ کرام کے علاوہ عام لوگوں کے دلوں کو بھی نورِایمان سے منورکرنے کیلئے نہایت اہمیت وافادیت کی حامل ہے- دعا ہے کہ اللہ تعالى اس مفید شرح کوسب کیلئے ذریعہ ہدایت بنائے – آمین!
كلمات دلالية يتحدث حولها هذا الكتاب
book جواہرالایمان شرح اللؤلؤوالمرجان فیمااتفق علیہ الشیخان author حافظ عمران ایوب لاہوری
حول المؤلف
صاحب الفضل بإضافة الكتاب
فاعل خير
دار نشر الكتاب
! لا توجد بيانات
عدد صفحات الكتاب
! لا توجد بيانات
رقم طبعة الكتاب
! لا توجد بيانات
سنة نشر الكتاب
! لا توجد بيانات
مرات التحميل
2
مرات القراءة
41